مؤخر دماغ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (علم تشریح) دماغ کا پچھلا حصہ جو اگلے حصے کی نسبت بہت چھوٹا ہوتا ہے اور کھوپڑی کے پچھلے حصے میں رہتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (علم تشریح) دماغ کا پچھلا حصہ جو اگلے حصے کی نسبت بہت چھوٹا ہوتا ہے اور کھوپڑی کے پچھلے حصے میں رہتا ہے۔